دنیا کا پہلا چمکنے والا مینڈک دریافت کر لیا گیا۔

دنیا کا پہلا چمکنے والا مینڈک دریافت کر لیا گیا۔

ارجنٹینا کے شہر سانتا فے کے جنگلات سے ملنے والا یہ مینڈک سبز رنگ کا ہے جس کے جسم پر چھوٹے چھوٹے دھبے ہیں، ماہرین کے مطابق اسے الٹرا وائلٹ روشنی میں دیکھا جائے تو اس کی چمک دیکھی جا سکتی ہے،اسی وجہ سے اسے چمکدار مینڈک کہا جارہا ہے، یہ مینڈک مستقل درختوں پر رہتا ہے اور دیگر مینڈکوں کی طرح چھلانگیں بھی نہیں مارتا بلکہ پتوں پر لٹک کر چلتا ہے۔ ماہرین نے کہا کہ یہ مینڈک کی نسل کی اہم دریافت ہے۔

Most Popular