نٹ کھٹ شرارتی جانور سے متعلق ہالی وڈ کی اینی میٹڈ کامیڈی فلم'فرڈینینڈ' کی پہلی جھلیکیاں جاری کردی گئیں ہیں

 نٹ کھٹ شرارتی جانور سے متعلق ہالی وڈ کی اینی میٹڈ کامیڈی فلم'فرڈینینڈ' کی پہلی جھلیکیاں جاری کردی گئیں ہیں

ہدایت کار کارلوس سلڈانا کی اس فلم کی کہانی ایک جنگلی بھینسے سے متعلق ہے جو اپنے ریوڑ سے الگ ہو کر انسانی آبادی میں پہنچ جاتا ہے
اس بھینسے کو نئی دنیا میں جگہ جگہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے فلم کے مرکزی کردار فرڈینینڈ کے ڈائیلاگ معروف ریسلر اوراداکار جان سینا کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ایڈوانچر اور کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ فلم'فرڈینینڈ'رواں سال پندرہ دسمبر کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Most Popular