سنگیتا علیل ہو گئیں‘ مقامی ہسپتال میں داخل

سنگیتا علیل ہو گئیں‘ مقامی ہسپتال میں داخل

لاہور (این این آئی) ہدایت کارہ سنگیتا علیل ہو گئیں‘ انہیںمقامی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ و ہدایت کارہ سنگیتا کو شدید بخار کی وجہ سے مقامی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر ان کے مختلف ٹیسٹ کر رہے ہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular