مائیکل جیکسن کیس کی سماعت، ڈاکٹر نے سٹار کو پروپوفول کی جان لیوا مقدار دی : استغاثہ

مائیکل جیکسن کیس کی سماعت، ڈاکٹر نے سٹار کو پروپوفول کی جان لیوا مقدار دی : استغاثہ

لاس اینجلس (نیٹ نیوز) گلوکار مائیکل جیکسن کی موت کے سلسلے میں ان کے ڈاکٹر کونریڈے مرے کا مقدمہ امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں شروع ہو گیا۔ ڈاکٹر مرے پر الزام ہے کہ ان کی غیر ذمہ داری اور لاپرواہی ہی مائیکل جیکسن کی موت کا سبب بنی۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر مرے نے مائیکل جیکسن کو دوائی پروپوفول کی جان لیوا مقدار دے دی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular