اب انسانوں کے بعد روبوٹس نے بھی آپس میں گپیں لگانا شروع کر دی ہیں

 اب انسانوں کے بعد روبوٹس نے بھی آپس میں گپیں لگانا شروع کر دی ہیں

بیجنگ( نیٹ نیوز) اب انسانوں کے بعد روبوٹس نے بھی آپس میں گپیں لگانا شروع کر دی ہیں۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں حالیہ دنوں ہونے والی عالمی روبوٹ کانفرنس کے دوران آپس میں بات چیت کرتے دو روبوٹس شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے ۔ سالانہ میلے میں کئی نت نئے اور جدید روبوٹس نمائش کے لئے پیش کئے گئے ۔

Most Popular