آسٹریلیا: طاقتور باڈی بلڈر کا190ٹن وزنی طیارہ کھینچنے کا عالمی ریکارڈ

آسٹریلیا: طاقتور باڈی بلڈر کا190ٹن وزنی طیارہ کھینچنے کا عالمی ریکارڈ

سڈنی( نیٹ نیوز) یوں تو دنیا میں بہت سے ایسے طاقتور افراد موجود ہیں جو اپنا نام بنانے اور طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے نت نئے طریقے ڈھونڈتے رہتے ہیں ۔آسٹریلیا کے رہائشی ایک طاقتور باڈی بلڈر کو بھی اپنی طاقت کا مظاہرہ دکھانے کا انوکھا طریقہ سوجھا اور190ٹن وزنی جنگی طیارہ کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ۔

Most Popular