جی بالکل، الجزائر کے ایک شرارتی دنبے کی ان دنوں انٹرنیٹ پر خوب دھوم مچی ہوئی ہے

جی بالکل، الجزائر کے ایک شرارتی دنبے کی ان دنوں انٹرنیٹ پر خوب دھوم مچی ہوئی ہے

جی بالکل الجزائر کے ایک شرارتی دنبے کی ان دنوں انٹرنیٹ پر خوب دھوم مچی ہوئی ہے،، جس نے ایک کثیر المنزلہ عمارت پر موجود فلیٹ کی بالکونی سے باہر چھلانگ ماری،
مگر دنبے میاں کی خوش قسمتی کہیں یا کچھ اور،، جناب سڑک پر نہیں گرے بلکہ سامنے سے گزرنے والی بجلی کی تاروں پر اٹک گئے،ہوا میں معلق،، اور سینگوں میں بجلی کے تار،، دنبے میاں کو اتارنے کیلئے فوری ایک ٹرک منگوایا گیا،، اور تھوڑی سے تگ و دو کے بعد اسے نیچے اتار لیا گیا

Most Popular