دلچسپ میوزیم لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا لیتا ہےاس لیے امریکی شہر سان فرانسسکو میں ایک انوکھا ترین میوزیم کھولا گیا ہے

دلچسپ میوزیم لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا لیتا ہےاس لیے  امریکی شہر سان فرانسسکو میں ایک انوکھا ترین میوزیم کھولا گیا ہے

یوں تو دنیا بھر میں موجود مختلف عجائب گھر یا میوزیم اپنے اندر بے پناہ مسحور کن کشش رکھتے ہیں ،، لیکن امریکی شہر سان فرانسسکو میں ایک انوکھا ترین میوزیم کھولا گیا ہے جہاں رنگوں کی مدد سے مختلف عجائبات پیش کیے گئے ہیںکلر فیکٹری کے نام سے جانا جانے والا یہ میوزیم اس وقت پورے سان فرانسسکو کا موضوع گفتگو بن چکا ہے۔ یہ میوزیم ستمبر کے اختتام تک کھلا رکھا جائے گا لیکن ابھی سے ہی اس کے تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں، جو لوگ ٹکٹس حاصل نہیں کر پائے وہ سخت پریشان ہیں۔

Most Popular