مائیکرو سافٹ نے عربی زبان کو ”X-BoxONE“ کی بنیادی زبانوں میں شامل کر لیا

مائیکرو سافٹ نے عربی زبان کو ”X-BoxONE“ کی بنیادی زبانوں میں شامل کر لیا

مائیکرو سافٹ نے عربی زبان کو” ایکس باکس ون“ کی بنیادی زبانوں میں شامل کرلیا گیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مائیکرو سافٹ نے ایکس باکس فال اپ ڈیٹ کے نام سے موسم خزاں میں نیا آپریشن کیا ہے۔ اس کی بدولت ایکس باکس وَن آلات پر صارفین ونڈوز 10 استعمال کرنے والے اپنی زبان تبدیل کرکے عربی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے لئے معمولی سی کارروائی درکار ہوگی۔

Most Popular