بیلا روس کے دارالحکومت منسک سے میں ایک گھر ایسا ہے جس کی سجاوٹ کو دیکھ کر ہر کوئی خوفزدہ ہوجاتا ہے،

 بیلا روس کے دارالحکومت منسک سے میں ایک گھر ایسا ہے جس کی سجاوٹ کو دیکھ کر ہر کوئی خوفزدہ ہوجاتا ہے،

بیلا روس میں ایک ایسا گھر ہے جس کی سجاوٹ درجنوں کھوپڑیوں، ڈھانچوں، چمگادڑوں اور دیگر ڈرؤاںی چیزوں سے کی گئی ہے،یہاں کے محلے والے رات تو دور کی بات دن میں بھی اس گھر کی طرف سے گزرنے سے خوف زدہ ہوتے ہیں،، اب اس گھر کی تصاویر پوری دنیا میں وائرل ہورہی ہیں اور یہ گھر سب کی دلچسپی کا مرکز بن رہا ہے۔ جب کہ کچھ لوگوں کی جانب سے خوفزدہ کرنے والا گھر شدید تنقید کا نشانہ بھی بن رہا ہے 

Most Popular