ٹماٹر کی اس سالا نہ جنگ میں تقریبا160 ٹن ٹماٹروں کے کئی ہزار کریٹ استعما ل کئے گئے
ٹماٹر کی اس سالا نہ جنگ میں تقریبا160 ٹن ٹماٹروں کے کئی ہزار کریٹ استعما ل کئے گئے جس میں شریک لو گ ایک دوسر ے پر ر س بھرے ٹماٹر کی بر سات کرتے رہے۔
ٹماٹربازی اس قدر شدید تھی کہ شہر کی سڑکیں سرخ تالابوں کا منظرپیش کرنے لگیں جہاں لوگ ایک دوسرے کو ٹماٹرمار مار کر بے حال ہو گئے،،،واضح رہے ٹماٹر پھینکنے کے اس سالانہ میلے کا آغاز1945میں اسپین کے شہر ویلنیسا سے ہوا تھاجہاں اب تک اس سالانہ میلے کو نہایت جوش و خروش سے منایا جاتا ہے اور دنیا بھر سے شائقین اس میلے میں شرکت کے لئے یہاں پہنچتے ہیں۔