فلم ’ڈاؤن سائزنگ‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی

فلم ’ڈاؤن سائزنگ‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی

کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈسائنس فکشن فلم "ڈاؤن سائزنگ" کی پہلی جھلک جاری کردی گئی،، فلم کی کہانی میں ایک معاشرتی طنزکیا گیا ہے جس میں ایک جوڑا یہ خیال کرتا ہے کہ وہ اپنا قد گھٹا کر بہتر زندگی گزار سکتا ہے فلم کی کاسٹ میں میٹ ڈیمون،کرسٹین وگ،کرسٹوفر والٹز اور دیگر اداکار شامل ہیں،، مارک جانسن کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 22دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

Most Popular