دوسری جنگ عظیم کے حقیقی واقعات پر مبنی ہالی وڈ فلم "ہیک سا ریج" کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

دوسری جنگ عظیم  کے  حقیقی واقعات پر مبنی ہالی وڈ  فلم

فلم کی کہانی ڈیزمنڈ ڈاسDESMOND DOSS نامی بہادر امریکی فوجی کے گرد گھومتی ہے جس نے اوکی ناوا جنگ کے دوران پچھہتر اہلکاروں کی زندگیاں بچائی تھیں ۔ اس بہادری پر ڈوس کو سب سے بڑے فوجی اعزاز"میڈؒل آف آنر سے بھی نوازا گیا تھا۔۔ فلم میں اینڈریو گارفیلڈ،ونس وانVINC VAUGHN ،ٹریسا پامرTERESA PALMER اور سیم ورتھنگ ٹن Sam Worthingtonمرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہیں میل گبسن کی ڈائریکشن اور لائنز گیٹ کی پروڈیوس کردہ یہ فلم چار نومبر کو ریلیز کی جائے گی ۔۔

Most Popular