ہالی وڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی لائیو ایکشن اینیمیٹیڈ فلم "ایلوِن اینڈ دی چپمنکس دی روڈ چِپ"کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی لائیو ایکشن اینیمیٹیڈ فلم

ہدایتکاروالٹ بیکر کی ڈائریکشن میں بننے والی ایلِون اینڈ دی چپمنکس سلسلے کی اس چوتھی کڑی کی کہانی میں تین چپمنکس دوست دشمن کی تلاش میں ایک انوکھا مشن لِئے روڈ ٹرپ پر نیو یارک سٹی پہنچ جاتے ہیں. روز بیڈیسیریئن اورجینیس کارمین کی مشترکہ پروڈیوس کردہ ایڈونچر اور ڈرامے سے بھرپور اس فلم میں مختلف کرداروں کیلئے ڈائیلاگ ہالی وڈ کے نامور اداکارجیسن لِی، بیلا تھرون،جسٹن لانگ،ٹونی ہالے میتھیؤ گرے، کمبرلی ولیئم اور جیسی میکارتھنی کی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں

Most Popular