برطانوی کاؤنٹی کینٹ میں منفرد پرام ریس کا انعقاد کیا گیا،
برطانیہ کی کاؤنٹی کینٹ میں منفرد پرام ریس کا انعقاد کیا گیا،، جس میں کئی منچلوں نے شرکت کی۔پرام ریس میں میں حصہ لینے والے افراد نت نئے ڈیزائنز اور سائز کی حامل پرامزکو دوڑاتے نظر آئے۔
پرام میں بیٹھے منچلوں نے بھی ننھے بچوں کی طرح مختلف کاسٹیومز پہن کر اس ریس کا لطف اٹھایا،،اس منفرد پریڈ کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں افراد بھی وہاں موجود تھے جنہوں نے اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔