Comments
تاز? ترین
رواں ہفتے ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ مووی “اسٹار ٹریک ان ٹو ڈارکنس”نے امریکی باکس آفس پرٹاپ پوزیشن حاصل کرلی.
ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں،محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی لہر آئندہ تین سے چار روز تک جاری رہنے کا امکان ہے.
بینظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی، دس دس لاکھ کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم.
عام انتخابات میں پیپلز پارٹی عالمی اور چند مقامی اداروں کی سازش کا شکار ہوئی.صدر آصف علی زرداری
دہشگردی کے خطرات کے باوجود قوم نے گیارہ مئی کو ووٹ دیکر امن پسند اور اعتدال پسند ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی






