Comments
تاز? ترین
شدید گرمی میں بجلی کی طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کو شدید ذہنی کوفت اور اذیت سے دوچار کردیا۔ مختلف شہروں میں لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے اعداد وشمار جاری کردیئے ،ٹرن آؤٹ پچپن فیصد رہا، مسلم لیگ نون ایک کروڑ اڑتالیس لاکھ پانچ سواٹھاون ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہی.
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کمر کے لئے خصوصی طور پر تیار کی گئی جیکٹ کی مدد سے دو ہفتوں بعد پہلی مرتبہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو گئے، انہوں نے تین سو میٹر تک واک بھی کی۔
تھرل اور مار دھاڑ سے بھرپورفلم ‘بلڈ ٹائیز’ کے ٹریلر اور پوسٹرز کو کانز فلم فیسٹیول میں پیش کردیا گیا.فلم میں ستر کی دھائی کی کہانی کو ڈرامائی اور دلچسپ انداز میں پیش کیاگیا ہے.
رواں ہفتے ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ مووی “اسٹار ٹریک ان ٹو ڈارکنس”نے امریکی باکس آفس پرٹاپ پوزیشن حاصل کرلی.






