Comments
تاز? ترین
کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پربھوسہ منڈی کے قریب سڑک کنارے نصب بم پھٹنےسےبارہ افراد جاں بحق اور اٹھارہ زخمی ہوگئے.
آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں گرفتاربھارتی بکی بابوراؤ نےنیاپنڈورابکس کھول دیا، کہتے ہیں کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بھی میچ فکسنگ کی جاتی ہے۔
خوف، وحشت اور ڈر سے بھرپور مناظر کے ساتھ فلم ‘بائی زانٹئیم’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا، بد روح ماں بیٹی کئی برس تک برطانیہ کے ایک ہوسٹل میں عام انسانوں کے ساتھ زندگی گزارتی رہیں حقیقت کھلنے پر پورا شہر خوف کی تصویر بن گیا.
ملک کے بیشترحصوں میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے،جیکب آباد میں پچاس، سبی،لاڑکانہ، بھکراور نورپورتھل میں انچاس ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی نے لوگوں کے ہوش اڑا دیئے،لاہور میں گرمی کا انتیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،اٹھارہ سے بائیس گھنٹے کے لوڈ شیڈنگ نے بھی شہریوں کا جینا دوبھر کررکھا.
صدر زرداری کے ساتھ اچھی توقعات کے ساتھ ملاقات ہوئی.میاں نواز شریف






