تاز? ترین
پنجاب اور سندھ کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، پنجاب میں یکم سے جبکہ سندھ میں چودہ جون سے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
ہالی ووڈ کاسپر مین واپسی کے لیے تیار،نئی سائنس فکشن سپر ہیرو فلم”مین آف اسٹیل”کاآخری ٹریلر جاری کردیا گیا.
پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ کیلئے قائم علی شاہ کا نام فائنل کرلیا ایم کیو ایم سے مذاکرات کیلئے امین فہیم کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی.
مسلم لیگ ن کے صدرمیاں محمد نوازشریف نے پنجاب کی وزارت اعلٰی کے لئے میاں محمد شہبازشریف کو نامزد کردیا.
شاہدرہ سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ نون کے کارکنان نے خاتون کارکن صغری عائشہ کو خواتین کی مخصوص نشستوں پر ٹکٹ نہ دینے کیخلاف لاہور میں میاں نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیا.
Episode Archive
