WAQT NEWS

رواں ہفتے ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ مووی “اسٹار ٹریک ان ٹو ڈارکنس”نے امریکی باکس آفس پرٹاپ پوزیشن حاصل کرلی.
اسٹار ٹریک سیریز کی اس فلم نے ریلیز کے پہلے تین دن میں سات کروڑچھ لاکھ ڈالر کا بزنس کیافلم کی کہانی کیپٹن کرک کے نئے مشن کے گرد گھومتی ہے جس میں کپٹن کرک کی ٹیم ایک شخص کی تلاش میں نئی اور خطرناک دنیا میں پہنچ جاتی ہے دوسرے نمبر پر بلاک بسٹرآئرن مین تھری رہی،فلم میں ٹونی اسٹارک تباہ حال دنیا کی تعمیرِ نوکرتے ہیں اورزمین کی تباہی کے ذمہ داروں سے بدلہ لیتے ہیں آئرن مین تھری نے اس ہفتے ساڑھے تین کروڑ ڈالر کمائے۔ یہ فلم اب تک چونتیس کروڑ ڈالر کما چکی ہے. امریکی باکس آفس پراس ہفتے تیسرے نمبر پر “دا گریٹ گیٹس بے”رہی،مشہور ناول پر بننے والی فلم میں لیونارڈو ڈی کیپریو رومانوی کردارمیں نظرآتے ہیں۔ دا گریٹ گیٹس بے نے اس ہفتے دو کروڑ چونتیس لاکھ ڈالرسمیٹے ہیں.

ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں،محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی لہر آئندہ تین سے چار روز تک جاری رہنے کا امکان ہے.
شدید گرمی اور لو نے انسانوں کے علاوہ چرندوں اور پرندوں کو بھی بے حال کر رکھا ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی حالیہ لہر کے تین سے چار روز تک مزید جاری رہنے کا امکان ہے تاہم آج رات راولپنڈی ، اسلام آباد ، گوجرانوالہ ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر کے چند مقامات پر گرد آلود ہوائیں چلنے اور بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ گرمی دادو میں پڑی جہاں پچاس سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا، بینظیر آباد میں انچاس، سکھر، پڈعیدن ، موہنجوداڑو، جیکب آباد ، سبی اور نور پور تھل میں درجہ حرارت اڑتالیس سینٹی گریڈ رہا۔ لاہور اور ملتان میں زیادہ سے زیادہ پینتالیس ، اسلام آباد میں بیالیس ، مری میں اٹھائیس ، گلگت میں تیس ، کوئٹہ میں چونتیس، کراچی میں سینتیس، پشاور میں چالیس اور حیدرآباد میں چوالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا.

بینظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی، دس دس لاکھ کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم.
انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت کے جج چودھری حبیب الرحمان کی عدالت میں سابق صدر کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ سابق صدر کا بینظیر بھٹو کے قتل سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی ان کے خلاف کسی قسم کے شواہد موجود ہیں سابق صدر بیرون ملک گئے ان کی عدم موجودگی میں نام ملزموں کی فہرست میں شامل کیا گیا سابق صدر کے خلاف کیس سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا انہوں نے کہا کہ امریکی صحافی مارک سیگل کی شہادت قانونی حیثیت حاصل نہیں اور نہ ہی وہ قابل اعتبار شخصیت ہیں پاکستان میں کوئی گواہ نہ ملنے پر مارک سیگل کو گواہ کے طور پر سامنے لایا گیا سابق صدر کے خلاف کوئی ثبوت نہیں انہیں ضمانت پر رہا کیا جائے جبکہ حکومت کی طرف سے پراسیکیوٹر چودھری اظہر نے سابق صدر کی ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عدالت نے ضمانت پر رہا کیا تو وہ بیرون ملک فرار ہو جائیں گےعدالت نے دونوں طرف سے دلائل سننے کے بعد سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے دس دس لاکھ کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا جبکہ ساتھی ملزم رشید ترابی کی درخواست ضمانت خارج کردی.

عام انتخابات میں پیپلز پارٹی عالمی اور چند مقامی اداروں کی سازش کا شکار ہوئی.صدر آصف علی زرداری
بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ عام انتخابات میں پارٹی قومی اور عالمی اداروں کی سازش کا شکار ہوئی۔ وہ پنجاب سے چالیس سے پینتالیس نشستیں حاصل کر سکتے تھے جو نہ مل سکیں۔ بینظیر بھٹو شہید کے دور میں بھی پیپلز پارٹی کو کچھ سیٹوں تک محدود کر دیا گیا تھا، اب پھر اُسی صورتحال کا سامنا ہے۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پارٹی کے سینئر رہنما چودھری اعتزاز احسن کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جو انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ چند مہینوں بعد وہ مکمل طور پر آزاد ہو جائیں گے۔ پارٹی کو فعال بنانے کے لیے وہ خود میدان میں اتریں گے۔ ان کے تینوں بچے بھی عام کارکن کی حیثیت سے پارٹی کی خدمت کریں گے۔ بلاول بھٹو پنجاب کی سیاست کرینگے جبکہ وہ خود لاہور میں ڈیرے ڈالیں گے۔ اجلاس سے خطاب میں صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ کچھ جیالوں کو مفاہمت کی سیاست پسند نہیں.

دہشگردی کے خطرات کے باوجود قوم نے گیارہ مئی کو ووٹ دیکر امن پسند اور اعتدال پسند ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی
جی ایچ کیو آڈیٹوریم میں خود ساختہ دھماکہ خیز ہتھیاروں سے متعلق بین الاقوامی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے۔ اور یہاں کے لوگ بھی اعتدال پسند ہیں۔ گیارہ مئی کے انتخابات سے ظاہر ہوتا ہے کہ قوم جمہوری راستے پرچلنا چاہتی ہے، جنرل کیانی نے ایک تجویز پیش کی کہ دھماکہ خیز ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے جامع علاقائی تعاون کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان واحد ملک نہیں ہے جو کیلشیم امونیم نائٹریٹ پیدا کرتا ہے، دنیا کے کئی اور ممالک بھی یہ مرکب پیدا کرتے ہیں۔ ہمارا ملک زرعی ہے اور ہمیں کھاد کی ضرورت ہے۔ جنرل کیانی کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ دھماکہ خیز مواد پاکستان اور دنیا بھر کے ممالک کے لیے خطرے کی ایک نئی صورت ہے۔ جس سے نمٹنے کے لیے ایک مشترکہ کوشش کی ضرورت ہے۔

سڑکوں پر آکرحکومت کا تختہ اُلٹنےکا سلسلہ بند ہونا چاہیئے، گیارہ مئی یوم حساب تھا, طالبان سے مذاکرات کی پیشکش کوسنجیدگی سے لینا چاہیے. میاں نواز شریف
لاہورمیں نومنتخب اراکین اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا لوڈشیڈنگ کے باعث لوگ گرمی سے بلبلا رہے ہیں قوم کو پہلے تیس دن میں ہی پتہ چل جائے گا کہ حکومت درست سمت میں چل پڑی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لیے دن رات محنت کررہے ہیں تاہم بحران کو ختم کرنے کی کوئی حتمی تاریخ نہیں دسکتے،میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ انتخابات میں کامیاب پارٹیوں کے مینڈیٹ کوتسلیم کرتے ہیں ،خیبرپختونخوا میں حکومت بنا سکتے تھے تاہم تحریک انصاف کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے انہیں حکومت سازی کا موقع دیا، ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی اورایم کیوایم کومینڈیٹ ملا،وہ حالات کوٹھیک کریں،، مسلم لیگ نون مرکز سے ہر طرح کی سپورٹ کرے گی.

صدر مسلم لیگ نون نےکہا کہ پاکستان میں بے شمارمسائل ہیں جنہیں ٹھیک کرنا ہے ملکی خزانہ بالکل خالی ہے جبکہ ملک پر سولہ ہزار ارب روپے کا قرضہ ہےمیاں نواز شریف نے کہا کہ نومنتخب اراکین اسمبلی عوام سے رابطے میں رہیںانہوں نے سابق حکومت کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ گیارہ مئی کو احتساب ہوا اور مہذہب قومیں اسی طرح احتساب کرتی ہیں.

ہالی ووڈ ایکشن فلم فاسٹ اینڈ فیوریس سکس نے ریلیز کے ساتھ ہی برطانیہ کے سینماگھروں میں تہلکہ مچادیا، فلم نے پہلے ہی روز چھیالیس لاکھ ڈالر سمیٹ لیئے.
ہالی ووڈ ایکشن سیریز کی نئی فلم فاسٹ اینڈ فیوریس سکس نے برطانیہ کے سینماگھروں میں ریلیز کے پہلے ہی روز دھوم مچادی ۔۔ فلم کے کرداروں نے ایکشنز سے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑلیا ہے،

فاسٹ اینڈ فیوریس سکس نے برطانیہ میں ریلیز کے پہلے ہی روز چھیالیس لاکھ ڈالر کا بزنس کرتے ہوئے اسی فرنچائز کی چوتھی فلم کا دوہزار نو میں بننے والا چھتیس لاکھ ڈالر کا ریکارڈ توڑ ڈالا، فاسٹ اینڈ فیوریس سکس، آئرن مین تھری کا پہلے روز کا ریکارڈ توڑنے میں صرف ایک لاکھ ڈالرفرق سے پیچھے رہی تاہم فہرست میں دوسرے نمبر پرجگہ بنانے میں کامیاب ہوئی

سندھ سے خواتین ونگ کی مرکزی رہنما زہرہ شاہد کی قربانی رائیگاں نہیں جانے دیں گے،خوف وہراس پھیلا کر کراچی کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، کارکن ظلم کیخلاف ڈٹ جائیں.عمران خان
لاہور سے تحریک انصاف کے کارکنوں کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ خوف و ہراس پھیلا کرکراچی کوکنٹرول کرنےکی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کارکن ظلم کے خلاف ڈٹ جائیں. تحریک انصاف کےچیئرمین کا کہنا تھا کہ زہرہ شاہد حسین کا قتل رائیگاں نہیں جائے گا۔ انہوں نے تحریک انصاف سندھ خواتین ونگ کی مرکزی رہنما کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے وہ احتجاج کرنے والوں میں شامل نہیں ہیں لیکن انہیں اس واقعہ سے انہیں صدمہ پہنچا ہے. عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ دوبارہ الیکشن کرانےکی بات نہیں کرتے، نظام کو چلتے رہنا چاہیے۔۔انہوں نے ہاتھ جوڑتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ لوگوں کو انصاف نہ ملا تو آئندہ کوئی ووٹ نہیں ڈالے گا.

مشکل حالات کے باوجود خیبرپختونخوا میں ماڈل اورمثالی حکومت بنائیں گے.مخدوم جاوید ہاشمی
ملتان ڈسٹرکٹ بارمیں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کرپشن کیخلاف جنگ لڑے گی،الیکشن کمیشن نے سیاست دانوں کا احتساب نہیں کیا۔ احتساب کیلئے عدالت قائم کی جائے جس پر کرپشن ثابت ہو اس کی نہ صرف رکنیت ختم کی جائے بلکہ اسے سزا بھی دی جائے جاوید ہاشمی نے مزید کہا کہ مشکل حالات کے باوجود خیبرپختونخوا میں ماڈل اور مثالی حکومت بنائیں گے جبکہ صوبے میں نوے دن کے اندر بلدیاتی انتخابات بھی کرائے جائیں گے۔

ترکی میں بم دھماکوں کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس اور مشتعل مظاہرین میں جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں.
ترکی کے سرحدی علاقے ریحانلی میں بم دھماکوں اور اس کے نتیجے میں ہونیوالی ہلاکتوں کیخلاف مظاہرین نے احتجاجی ریلی نکالی تاہم اس دوران سیکیورٹی اہلکاروں نے ریلی کو روکنے کی کوشش کی جس پر مظاہرین مشتعل ہوگئے حالات مزید خراب ہونے پر سیکیورٹی اہلکاروں نے واٹر کینن کے ذریعے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی اور آنسو گیس کا بھی استعمال کیا ترکی کے علاقے ریحانلی میں دوکار بم دھماکوں میں چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے.