تاز? ترین
ہالی ووڈ ایکشن فلم فاسٹ اینڈ فیوریس سکس نے ریلیز کے ساتھ ہی برطانیہ کے سینماگھروں میں تہلکہ مچادیا، فلم نے پہلے ہی روز چھیالیس لاکھ ڈالر سمیٹ لیئے.
سندھ سے خواتین ونگ کی مرکزی رہنما زہرہ شاہد کی قربانی رائیگاں نہیں جانے دیں گے،خوف وہراس پھیلا کر کراچی کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، کارکن ظلم کیخلاف ڈٹ جائیں.عمران خان
مشکل حالات کے باوجود خیبرپختونخوا میں ماڈل اورمثالی حکومت بنائیں گے.مخدوم جاوید ہاشمی
ترکی میں بم دھماکوں کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس اور مشتعل مظاہرین میں جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں.
بھارت کی عزت خاک میں ملانے والے کرکٹرز پر گرفت سخت کرکے بھارتی پولیس ملک کی عزت بچانے کی کوششوں میں لگی ہوئی ہے.
