گوادر کو ہانگ کانگ جیسی حیثیت دینا چاہتے تھے،قومی اثاثوں کو کھوکھلا کرناہمارا "قومی کلچر بن چکا ہے۔ نواز شریف

 گوادر کو ہانگ کانگ جیسی حیثیت دینا چاہتے تھے،قومی اثاثوں کو کھوکھلا کرناہمارا

"گوادرپروموشن الائنس"کے تعاون سے لاہورمیں منعقدہ "گوادرکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ گوادرسے دنیا کووسط ایشیاتک تیز رفتار اورکم فاصلے کی رسائی مممکن ہے،انہوں نے کہا کہ اس بندر گاہ پر سب سے پہلاحق بلوچستان کے عوام کا ہے، نوازشریف کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان تیل اور گیس سمیت دیگر قدرتی وسائل سے مالا مال ہے۔ جس کا سب سے زیادہ فائدہ بھی مقامی لوگوں کو پہنچنا چاہئیے ، نوازشریف نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس ادارہ کو پیسہ کھانے اور "اوپر والوں کو اس میں سے حصہ دینے کے سوا کوئی کام نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قومی اثاثوں کو کھوکھلا کرناہمارا "قومی کلچر بن چکا ہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular