بچے کے کھیلتے ہوے آگ لگانے پر زمیندار نے اسی آگ میں پھینک دیا

بچے کے کھیلتے ہوے آگ لگانے پر زمیندار نے  اسی آگ میں پھینک دیا

شیخوپورہ فاروق آباد میں بچے نے کھیلتے ہوئے گندم کے بھوسے کو آگ لگا دی ,زمیندار نے بچے پر تشدد کے بعد اسے اسی آگ میں پھینک دیا

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular