صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ مچھ جیل حکام کوموصول ، مجرم کو 12مئی کی صبح تختہ دار پر لٹکایا جائے گا

 صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ مچھ جیل حکام کوموصول ، مجرم کو 12مئی کی صبح تختہ دار پر لٹکایا جائے گا

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 5 نے صولت مرزا کی سزائے موت پر عملدرآمد کیلئے 12 مئی کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کیے ہیں جس کے تحت صولت مرزا کو 12 مئی کی صبح ساڑھے 4 بجے تختہ دار پر لٹکایا جائے گا، اس سے قبل دو مرتبہ صولت مرزا کے ڈتیھ وارنٹ جاری کیے جا چکے ہیں جو کہ موخر کردیے گئے تھے۔ واضح رہے کہ صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے پہلے 19 مارچ اور پھر یکم اپریل کی تاریخیں مقرر ہوئی تھی تاہم دونوں ہی مرتبہ اس پرعمل درآمد روک دیا گیا تھا۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular