میرے خطابات پرپابندی کیلئے ٹی وی چینلزکوحکم نامے جاری کیے جارہے ہیں:الطاف حسین

میرے خطابات پرپابندی کیلئے ٹی وی چینلزکوحکم نامے جاری کیے جارہے ہیں،ذمےدارکتنی ہی غفلت کامظاہرہ کریں ،قیادت سےعلیحدگی کی بات نہیں کرونگا،تقریرکوجوازبنا کر ایم کیوایم کے خلاف الزامات کاطوفان کھڑاکر دیا گیا،میرےخلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ قائم کیاجاتاہےتوشوق سےکیا جائے ،ایم کیوایم کوکالعدم قرار دیا جاتا ہے توبھی شوق سے کیاجائے،ایم کیوایم کوغدارقراردیکرہرطرف سےکچلنےکی کوشش کی جارہی ہے ،میرااورعوام کارشتہ قائم ہے اورقائم رہے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular