نیپال کے زلزلہ زدگان کیلئے پاکستان کی جانب سے امدادی سامان بھیجنے کا سلسلہ جاری

نیپال کے زلزلہ زدگان کیلئے پاکستان کی جانب سے امدادی سامان بھیجنے کا سلسلہ جاری

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان آرمی کے دو سی ون تھرٹی طیارے زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان لے کر نیپال روانہ ہو گئے ہیں امدادی سامان میں ساٹھ ہزار خیمے اور ادویات سے بھرے تینتیس ہزار ڈبے شامل ہیں امدادی سامان کے ساتھ پاکستان میں زیرتعلیم سات سو نیپالی ڈاکٹرز بھی نیپال گئے ہیں۔ مذکورہ ڈاکٹرز نیپال میں زلزلہ متاثرین کو طبی امداد فراہم کریں گے۔۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular