کھلنا ٹیسٹ کا آخری دن بھی بنگلہ دیشی بلے بازوں کے نام رہا

کھلنا ٹیسٹ کا آخری دن بھی بنگلہ دیشی بلے بازوں کے نام رہا

کھلنا ٹیسٹ کا آخری دن بھی بنگلہ دیشی بلے بازوں کے نام رہا،تمیم اقبال بنگلہ دیش کی جانب سے ڈبل سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑٰی بن گئے،پاکستانی باؤلرز کو کامیابی تو ملی لیکن بے حد صبر کے بعد ،میچ یقینی ڈرا کی جانب گامزن ہے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular