PTI کے رہنما عمران اسماعیل نےNA-246 میں ضمنی انتخاب کیلئےفوج تعینات کرنے کا مطالبہ کردیا

PTI کے رہنما عمران  اسماعیل نےNA-246 میں ضمنی انتخاب کیلئےفوج تعینات کرنے کا مطالبہ کردیا

کراچی کے حلقہ این اے دوچھیالیس میں تئیس اپریل کو ضمنی الیکشن ہورہےہیں ،دوسری جانب پی ٹی آئی کے رہنما اوراین اے دوچھیالیس سے نامزد امیدوار عمران اسماعیل نے الیکشن کمیشن کودرخواست جمع کرائی ہے جس میں الیکشن کےموقع پرفوج کی تعیناتی کا مطالبہ کیا گیا ہے،انکا کہنا ہے کہ پولنگ اسٹیشنز کے اندربھی فوج کی تعینات کی جائے،ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن چیف سیکریٹری کی جانب سے رپورٹ ملنے کے بعد فوج کی تعیناتی سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گا۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular