آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیریں سندھ، مکران ڈویژن، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، سب سے زیادہ بارش پٹن میں تیئس ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت قلات اور گوپس میں دوڈگری سینٹی گریڈ رہا، اس کے علاوہ اسلام آباد میں چودہ، کراچی تیئس، لاہور اور ملتان میں اٹھارہ،پشاور میں پندرہ،کوئٹہ میں دس،گلگت میں آٹھ،مظفر آباد تیرہ، مری میں سات اور فیصل آباد میں سترہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular