بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے پسندیدہ ترین ملک قراردیئے جانے کے پاکستانی فیصلے کاخیرمقدم کیا ہے

بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے پسندیدہ ترین ملک قراردیئے جانے کے پاکستانی فیصلے کاخیرمقدم کیا ہے

جی ٹونٹی اجلاس کےبعد میڈیا سے گفتگو میں منموہن سنگھ کاکہنا تھا کہ بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دیئے جانےکا فیصلہ پاکستان کو بہت پہلے کرلینا چاہیے تھا اورانہوں نےپاکستان کو سترہ سال پہلےتجویز بھی دی تھی من موہن سنگھ کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے مابین تجارتی راستوں کے استعمال سے ذرائع آمدورفت کی مد میں آنے والے اضافی اخراجات میں کمی ہو گی اور دونوں ممالک کو اسکا فائدہ ہو گا

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular