لاہورسمیت پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال اٹھارہویں روزبھی جاری ہے۔

لاہورسمیت پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال اٹھارہویں روزبھی جاری ہے۔

پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث سینئر ڈاکٹرز اور آرمی کور کے ڈاکٹر اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ ان ڈور، آؤٹ ڈور اور ایمرجنسی میں مریضوں کا علاج ہورہا ہے تاہم ڈاکٹروں کی کم تعداد کی وجہ سے مریضوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ مختلف شہروں میں میں سات سو نئے اور آرمی ڈیڑھ سو ڈاکٹر کام کررہے ہیں۔ دوسری طرف ینگ ڈاکٹراپنی ضد پر قائم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ساتھیوں کی رہائی اور مقدمات کے خاتمے سمیت دیگر مطالبات کے تسلیم کیے جانے تک ہڑتال جاری رہے گی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular