لیسکو نے رواں مالی سال کےلئے بجلی کی قیمتوں میں دو روپے اناسی پیسے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کر دیا ۔

لیسکو نے رواں مالی سال کےلئے بجلی کی قیمتوں میں دو روپے اناسی پیسے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کر دیا ۔

لیسکوکی طرف سے نیپرامیں دائرکی گئی درخواست سال دوہزاربارہ تیرہ کے لئے گھریلو صارفین کےلئے دو روپے چھتیس پیسے فی یونٹ تک جبکہ کمرشل صارفین کےلئے دو روپے اناسی پیسے اور صنعتی صارفین کےلئے دو روپے سولہ پیسے اضافے کی درخواست کی گئی ہے۔ نیپرا لیسکو کی درخواست کی سماعت انیس جولائی کو لاہور میں کرے گا جس کے بعد اضافے کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular