آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا. محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا. محکمہ موسمیات

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی سات ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اسلام آباد اور مظفرآباد میں پانچ، لاہور تیرہ، کوئٹہ منفی تین، ملتان گیارہ، کراچی سولہ، پشاور آٹھ، گلگت ایک، مری چار اور فیصل آباد میں نو ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان ہے جبکہ اگلے چند روز کے دوران ملک کے شمالی علاقے سرد ہواؤں کی لپیٹ میں رہیں گے ۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular