پاکستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے موجود ہیں اس کے باوجود افغانستان میں امن عمل میں پاکستان کا اہم کردارہے.افغان صدرحامد کرزئی

 پاکستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے موجود ہیں اس کے باوجود افغانستان میں امن عمل میں پاکستان کا اہم کردارہے.افغان صدرحامد کرزئی

جرمنی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افغان صدر نے کہا ہے کہ دہشتگردی اورانتہاپسندی سے پاکستان اورافغانستان دونوں متاثرہیں۔انہوں نے اپنے اس الزام کو دہرایا کہ پاکستان کی حدود میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں جنہیں ختم کیا جانا چاہئیے، حامد کرزئی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان میں جاری مصالحتی کوششوں میں اہم کردار ادا کررہا ہے ان مصالحتی کوششوں میں طالبان سے مذاکرات بھی شامل ہیں

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular