امریکا میں کنٹری میوزک ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی،جہاں مرینڈا لیمبرٹ اور لوک برائن نے بازی مارلی

امریکا میں کنٹری میوزک ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی،جہاں مرینڈا لیمبرٹ اور لوک برائن نے بازی مارلی

امریکی ریاست ٹینیسی میں اڑتالیسویں سی ایم اے ایوارڈز کی تقریب کا انعقا د کیا گیاجس میں ہالی ووڈ کے نامور ستاروں نے شرکت کی،،مرینڈا لیمبرٹ اور لوک برائن ایوارڈ جیت کر تقریب میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہےتیس سالہ گلوکارہ مرینڈا لیمبرٹ نے سال دوہزار چودہ کی بہترین فیمیل وائس جبکہ ان کے شوہربلیک شیلٹن نے بہترین میل وائس کا ایوارڈ جیتابیسٹ انٹرٹینر کا ایوارڈ لوک برائن کو دیا گیا مرینڈا لیمبرٹ اب تک پانچ سی ایم اے ایوارڈ اپنے نام کرچکی ہیں

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular