بزرگ سماجی کارکن عبدالستار ایدھی نے شدید علالت کے باوجود بھوک اور افلاس کے خلاف چندہ مہم کا آغاز کر دیا کہتے ہیں، اس جہاد میں جان بھی چلی جائے تو کوئی غم نہیں

بزرگ سماجی کارکن عبدالستار ایدھی نے شدید علالت کے باوجود بھوک اور افلاس کے خلاف چندہ مہم کا آغاز کر دیا کہتے ہیں، اس جہاد میں جان بھی چلی جائے تو کوئی غم نہیں

عبدالستار ایدھی نے شدید علالت کے باوجود بھوک، افلاس اور بے گھر بچوں کی کفالت کے لئے وہیل چئیر پر مہم کا آغاز کر دیا ہےآج صبح کھارادر کے قریب اپنے مرکزی دفتر سے چشم نم لئے بے گھر بچوں کے ہمراہ مرکزی شاہراہ سے گزرتے ہوئے نمائش پہنچے راستے بھر عوام سے مہم کے لئے چندے کی اپیل کرتے رہے،،، اس دوران عوام کی بڑی تعداد عبدالستار ایدھی کے ہمراہ موجود تھی اس موقع پر عبداستار ایدھی نے کہا کہ انہیں اپنی بیماری کی فکر نہیں، لیکن پاکستان کے لاکھوں افراد کی بھوک، افلاس دور کرنے کے لئے عوام سے جھولی پھیلا کر چندے کی اپیل کرتے ہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular