تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید دو بچے دم توڑ گئے، 41 دنوں میں ہلاکتوں کی تعداد 59 ہوگئی جبکہ قحط زدہ علاقے سے متاثرین کی نقل مکانی جاری ہے۔

تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید دو بچے دم توڑ گئے، 41 دنوں میں ہلاکتوں کی تعداد 59 ہوگئی جبکہ قحط زدہ علاقے سے  متاثرین کی نقل مکانی جاری ہے۔

تھرپارکر میں غذائی قلت کے خاتمے کیلئے حکومت سندھ کوئی خاطرخواہ انتظامات نہیں کرسکی ہے۔ نواحی گاؤں اوناری میں بھوک مزید دو بچیوں کی زندگی نگل گئی غذائی قلت اورمویشیوں کے چارے کے بحران سے متاثرہ علاقوں تھرپارکر، چھاچھرواورڈاھلی میں لوگوں کی نقل مکانی تیزی سے جاری ہے ، چھاچھرو اور ڈاھلی تحصیلوں سے نقل مکانی کرنے والے قحط متاثرین کے قافلے آئے روز در بدری کا شکارہیں ،حکومتی امدادسمیت تمام ترامدادی کارروائیوں کا رخ مٹھی تک محدود ہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular