جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ریسکیو ٹیموں کا جال پھیلا رہے ہیں آئندہ دو برسوں تک تحصیلوں اور ٹاؤنز کی سطح پر فری ڈسپنسریاں اور ایمبولینس سروس مہیا کریں گے

  جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ریسکیو ٹیموں کا جال پھیلا رہے ہیں آئندہ دو برسوں تک تحصیلوں اور ٹاؤنز کی سطح پر فری ڈسپنسریاں اور ایمبولینس سروس مہیا کریں گے

لاہور میں جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کبھی کسی کو اپنا پیروکار نہیں بنایا،قائداعظم نے ہمارے لئے اپنی زندگی قربان کی اور پاکستان بنایا اس قوم کو کتاب اور میزان کی ضرورت ہے۔ ملک میں قانون کی نہیں بلکہ حکمراںوں کی حکمرانی ہے سربراہ جماعت الدعوۃ کہتے ہیں، ایک سو اٹھارہ شہروں میں ایمبولینس سروس شروع کر چکےہیں بہت جلد چھوٹےشہروں اور بلوچستان کےہرضلع میں فری ڈسپنسریوں اور ایمبولینس سروس کا سلسلہ قائم کریں گے حافظ سعید نے کہا کہ آفت زدہ علاقوں میں دو برسوں تک تحصیلوں اورٹاؤنزکی سطح پرسروس مہیاکریں گے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular