لاہورکالج میں ایشین گیمز کی فاتح قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا والہانہ استقبال کیا گیا ، پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اورگلدستے پیش کیے گئے

لاہورکالج میں ایشین گیمز کی فاتح قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا والہانہ استقبال کیا گیا ، پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اورگلدستے پیش کیے گئے

کوریا میں منعقد ہونےو الی ایشین گیمز میں پاکستان وومن کرکٹ ٹیم نے گولڈ میڈل حاصل کیا تھا اس خوشی میں ٹیم کے اعزازمیں لاہور کالج اینڈ یونیورسٹی فار ویمن کی جانب طرف سے استقبالیہ دیا گیا خواتین کرکٹرزجب کالج گیٹ پر پہنچیں تو انہیں بگھیوں میں بٹھا کرگراونڈ میں لایا گیا طالبات نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اورگلدستے پیش بھی پیش کیے سابق کپتان انتخاب عالم، ہارون الرشید ، بشریٰ اعتزازاورکرکٹ سے وابستہ دیگر شخصیات موجود بھی موقع پر تھیں ، وومن کرکٹرز کا کہنا تھا کہ کالج میں ان کا شایان شان استقبال کیا گیا ہے جس سے حوصلے بڑھ گئے ہیں کالج طالبات کا کہنا تھا کہ کرکٹ ہیروئنزکو اپنے درمیان دیکھ کر بہت خوش ہیںقومی ٹیم کی آمد کے موقع پر وومن ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ کا انعقاد ہوا وومن کرکٹرز کانتظامیہ کی جانب سے سووینیئرزبھی پیش کیئے گئے کیمرہ مین محمد اخلاق کے ساتھ اعجاز شیخ وقت نیوز لاہور

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular