وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین سے جو وعدہ کیا ،،پورا کیاکنٹینر پر کھڑے ہو کر جھوٹ نہیں بولتا بہت جلد پٹواری نظام کو ختم کر دیا جائے گا۔۔

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین سے جو وعدہ کیا ،،پورا کیاکنٹینر پر کھڑے ہو کر جھوٹ نہیں بولتا بہت جلد پٹواری نظام کو ختم کر دیا جائے گا۔۔

حافظ آباد میں شہباز شریف نے سیلاب متاثرین سے خطاب کیا اور ساتھ ہی دل کی باتیں بھی کیں کہنے لگے ، متاثرین سے کیے گئے تمام وعدے پورے کیے،، کنٹینر پر کھڑے ہو کر جھوٹ بولنا نہیں آتادھرنے والے کنٹینر پر کھڑے ہو کر جھوٹ بولتے رہے اور حکومت متاثرین کے ساتھ کھڑی رہی وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سیلاب کے باعث تباہ ہونے والے گھروں کے جائزے کیلئے کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیںن متاثرین کے گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے ہیںانہیں اسی ہزار روپے فی مکان دیا جائے گاجن کے مکانات کو جزوی نقصان پہنچاانہیں فی مکان چالیس ہزار روپے امدادی رقم دی جائے گی شہباز شریف نے کہا کہ ساڑھے بارہ ایکڑ زمین تک کے مالک کسانوں کو دس ہزار فی ایکڑ دیے جائیں گےوزیراعلیٰ نے کہا کہ پٹواریوں نے غریب عوام کو لوٹا ہے،، بہت جلد پٹواری نظام کو ختم کر دیا جائے گا۔۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular