پاکستان عوامی تحریک نے پارٹی اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیں الیکشن کمیشن کی جانب سے ٹریکٹر کا انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔

 پاکستان عوامی تحریک نے پارٹی اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیں الیکشن کمیشن کی جانب سے ٹریکٹر کا انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔

پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عمر ریاض عباسی نے پارٹی کے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو جمع کرائیں عوامی تحریک کی جانب سے ٹریکٹر کا انتخابی نشان بھی الاٹ کرنے کی درخواست الیکشن کمیشن کو جمع کرائی گئی جسے مسترد کر دیا گیا الیکشن کمیشن کی جانب سے عوامی تحریک کو جواب دیا گیا کہ ٹریکٹر کا انتخابی نشان نیشنل پیپلز پارٹی کو پہلے ہی الاٹ کیا جا چکا ہےاس لیے عوامی تحریک نئے موجود نشانات میں سے کسی اور انتخابی نشان کے لیے اپلائی کرے اِس وقت عوامی تحریک کے پاس الماری کا انتخابی نشان موجود ہے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular