چیف ٹریفک پولیس لاہور طیب حفیظ کا کہناہے کہ دوران ڈیوٹی جاں بحق ہونے والے وارڈنز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔

چیف ٹریفک پولیس لاہور طیب حفیظ کا کہناہے کہ دوران ڈیوٹی جاں بحق ہونے والے وارڈنز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔

ٹھوکر نیاز بیگ پر واقع ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز میں وارڈنز کو امدادی رقوم دینے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمانان خصوصی سی ٹی او لاہور طیب حفیظ اور اداکار عرفان کھوسٹ تھے تقریب میں دوران ڈیوٹی جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور زخمی وارڈنز میں کیش انعامات تقسیم کیے گئےاس موقع پر سی ٹی او کا کہنا تھا کہ جو وارڈنز دوران ڈیوٹی جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں، وہ ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔۔۔ تقریب میں ڈرائیونگ سیکھنے والوں میں بھی سرٹیفکیٹس اور انعامات تقسیم کیے گئے اداکار عرفان کھوسٹ کا کہنا تھا کہ ارباب اختیار کو دوران ڈیوٹی جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا معاوضہ بڑھانا چاہی

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular