ہالی ووڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم دی ہنگر گیمز سیریز کا تیسرا پارٹ فلم باکس آفس پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار،

ہالی ووڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم دی ہنگر گیمز سیریز کا تیسرا پارٹ فلم باکس آفس پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار،

ایڈونچر سے بھرپور فلم "دی ہنگر گیمز موکنگ جے پارٹ ون" کی کہانی چوہترویں سالانہ ہنگر گیمز جیتنے والی کیٹ نس ایورڈین کے گرد گھومتی ہے جو امن و امان قائم کرنے کے لیے کوششیں کرتی ہے فلم باکس آفس کی بلاک بسٹر فلم دی ہنگرگیمز کی تیسری سیریز ہےہدایت کار فرانسز لارنس کی مذکورہ فلم میں معروف اور خوبرو اداکارہ جینیفر لارنس مرکزی کردار میں نظر آئیں گیان کے ساتھ جاش ہیچرسن اور لیام ہیمسورتھ اداکاری کے جوہر دکھائیںایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم دی ہنگر گیمزموکنگ جے پارٹ ون رواں سال اکیس نومبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی،

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular