امریکا کے خلائی ادارے ناسا نے مریخ اور مشتری کے درمیان دریافت ہونے والے سیارے کا نام ملالہ رکھ دیا

 امریکا کے خلائی ادارے ناسا نے مریخ اور مشتری کے درمیان دریافت ہونے والے سیارے کا نام ملالہ رکھ دیا

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی خلائی ادارے نے 5 سال قبل مریخ اور مشتری کے درمیان دریافت ہونے والے 2.5 قطر کے سیارچے کا نام ملالہ رکھ دیا،ملالہ سیارہ ساڑھے پانچ سال میں اپنے مدار کے گرد اپنا چکر مکمل کرتا ہے۔ ناسا سے تعلق رکھنے والے ایک سائنسدان ایمی مینظر کا کہنا ہے کہ نئے دریافت ہونے والے سیارے کا نام ملالہ رکھنا اعزاز کی بات ہے،ان کا کہنا تھا کہ ملالہ اس لائق ہیں کہ ان کے نام سے سیارے کو منسوب کیا جائے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular