سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کےاستعفےقبول کرنےکیلئے اسپیکرقومی اسمبلی کوخط

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کےاستعفےقبول کرنےکیلئے اسپیکرقومی اسمبلی  کوخط

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کےخط کےمطابق آئین کے آرٹیکل چونسٹھ کے تحت ممبرقومی اسمبلی کے اسپیکر کو استعفے کےبعد مذکورہ ممبر کی نشت خالی ہوجاتی ہے،خط میں یہ بھی کہاگیا ہے کہ رکن اسمبلی کی بلااجازت مسلسل چالیس روزتک اسمبلی سے غیر حاضر رہنےپر ایوان سے رکنیت ختم ہوجاتی ہے،خط کےمطابق تحریک انصاف کے اراکین طویل مدت کے بعد دوبارہ اسمبلیوں میں آئے ہیں اور انہوں نے اپنے استعفے واپس نہیں لئے،خط میں سابق چیف جسٹس نے اس امید کا اظہارکیا کہ پی ٹی آئی اراکین کےاستعفوں کے معاملے پر آرٹیکل چونسٹھ کے تحت کاوائی کی جائے گی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular