موبائل فون سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کا کل آخری دن

موبائل فون سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کا کل آخری دن

پی ٹی اے ذرائع کے مطابق ملک بھر سے چھ کروڑ سے زائد شناختی کارڈز پرسات سات کروڑ اکہترلاکھ سے زائد سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کی جا چکی ہے، دوسری جانب ایک کروڑ چھیاسٹھ لاکھ نوے ہزار سات سو چوہتر سموں کوتصدیق نہ ہونے پر بلاک کردیا گیا،پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں تیرہ کروڑ کے قریب موبائل فون سموں کو استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ تیرہ اپریل سے غیرتصدیق شدہ سمیں بند کردی جائیں گی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular