کراچی: علاقے لانڈھی میں دو دھماکوں میں 11 فراد جاں بحق اور 20 سے زخمی.

کراچی:  علاقے لانڈھی میں دو دھماکوں میں 11 فراد جاں بحق اور 20 سے زخمی.

کراچی میں لانڈھی کے علاقے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ بیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے، لانڈھی میں داؤد چورنگی کے قریب پی ایس 128 سے اے این پی کے امیدوار امان اللہ کے دفتر کے قریب دھماکا ہو گیا،جس سے امان اللہ کے ساتھی جاں بحق ہوگئے تاہم امان اللہ واقعے میں محفوظ رہے،زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔کراچی میں دوسرا دھماکہ قائد آباد میں ہوا

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular