چیمپئینز ٹرافی میں کوئی ٹیم فیورٹ نہیں قومی ٹیم کو ورلڈ کلاس آل راؤنڈر کی کمی محسوس ہوگی تاہم قوم کو مایوس نہیں کریں گے.مصباح الحق

چیمپئینز ٹرافی میں کوئی ٹیم فیورٹ نہیں قومی ٹیم کو ورلڈ کلاس آل راؤنڈر کی کمی محسوس ہوگی تاہم قوم کو مایوس نہیں کریں گے.مصباح الحق

نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نےکہاکہ چیمپینئز ٹرافی کے حصول کیلئے نامور ٹیموں کو شکست دینا ہوگی اور یہ صرف عمدہ کارکردگی سے ہی ممکن ہے۔ انہوں نےکہا کہ پاکستانی ٹیم متوازن ہے البتہ ورلڈ کلاس آل راؤنڈر کی کمی محسوس ہوگی مصباح الحق کا کہناتھاکہ جنید اور محمد عرفان اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں امید ہے کہ ینگسٹرز اچھا رزلٹ دیں گے.

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular