شمالی وزيرستان کے علاقے ميران شاہ ميں جاسوس طيارے کے ميزائل حملے، چار افراد ہلاک

شمالی وزيرستان کے علاقے ميران شاہ ميں جاسوس طيارے کے ميزائل حملے، چار افراد ہلاک

ذرائع کے مطابق رات گئے جاسوس طيارے سے ميران شاہ کے مرکزی بازار ميں ايک گھر پر دو ميزائل داغے گئے. حملے ميں گھر تباہ ہوگيا اور اس ميں موجود چار افراد مارے گئے. پچھلے چوبيس گھنٹوں کے دوران يہ دوسرا ميزائل حملہ ہے. بدھ کی رات ميران شاہ ميں رزمک روڈ پر ايک گاڑی کو نشانہ بنايا گيا تھا جس ميں دو افراد ہلاک ہوئے تھے.

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular