سانحہ صفورہ چورنگی میں جاں بحق ہونے والوں اسماعیلی برادری کے 46 افراد کو نماز جنازہ کی ادائیگی کےبعد سپردخاک کردیا گیا

سانحہ صفورہ چورنگی  میں جاں بحق ہونے والوں اسماعیلی برادری کے 46 افراد کو نماز جنازہ کی ادائیگی کےبعد سپردخاک کردیا گیا

سانحہ صفورا میں جاں بحق افراد کی اجتماعی نماز جنازہ الاظہر گارڈن میں ادا کردی گئی ہے،نمازجنازہ میں سیاسی جماعتوں کے رہنما اور سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی، نمازہ جنازہ کے ادائیگی کے بعد سانحے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کو سخی حسن کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گی،واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی کے علاقے صفورا گوٹھ کے قریب نامعلوم افراد نے بس میں گھس کر فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں چھیالیس افراد جاں بحق جب کہ بارہ زخمی ہوگئے تھے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular